عمومی مقصد
اے/سی اور ایمبولینس کے تمام برقی کاموں کا انتظام کرنا۔
ملازمت کی ذمہ داریاں اور اتھارٹیز
سپروائزر کی ہدایات کے مطابق معیاری کام سرانجام دینا۔
ائر کنڈیشنڈ کی تمام خرابیاں بروقت اور مطلوبہ معیار کے مطابق درست کرنے کو یقینی بنانا۔
ائر کنڈیشنڈ میں کسی بھی بڑے خرابی کی صورت میں سپر وائزر کو فوری اطلاع دینا۔
ایمبولینسز کے تمام برقی نظآم کو جانچنا اور خرابی کی صورت میں مرمت کرنا ۔
کام کی جگہ کو صاف ستھرا رکھنا ۔
تمام مقررہ اوزاروں کو بہترین اور عمدہ حالت میں رکھنا اور کسی بھی اوزار کے ٹوٹنے یا خرابی کی صورت میں سپروائزر کو فوری اطلاع دینا
تفویض کردہ ٹرینیز اور اپرنٹس کی تربیت اور نگرانی۔
ایمبولیٹری بریک ڈاؤن کی ضرورت کے مطابق ملازم جب اور جہاں ضرورت ہو 24/7 کے کسی بھی سلاٹ پر کام کرنے کا پابند ہے۔
لائن مینیجر کی طرف سے تفویض کردہ کوئی اور کام کرنا۔
تعلیم: میٹرک
تجربہ: 1 سال کا تجربہ
عمر: کم سے کم 20 سال
جنس: مرد
ڈومیسائل: سندھ
لوکیشن: کراچی، حیدرآباد، سکھر