سیکیورٹی گارڈ کا کام ڈیوٹی کے دوران گشت، آفس کے احاطے اور دفتر کے گیٹ پر چوکس رہ کر ایک محفوظ ماحول کو برقرار رکھنا ہے۔ داخلی راستے پر ملازمین یا آنے والو ں کی چیکنگ، مہمانوں کا استقبال کرنا بھی سیکیورٹی گارڈ کی ذمہ داری ہو گی۔
تعلیم: پرائمری یا ترجیحی طور پر میٹرک
تجربہ: 2-4 سال – سیکیورٹی گارڈ کے طور پر ثابت تجربہ یا متعلقہ پوزیشن کو ترجیح دی جاۓ گی۔
عمر: کم سے کم 20 سال
ڈومیسائل: سندھ